کندھ کوٹ، عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنادی

ہفتہ 19 نومبر 2016 21:58

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سید ذوالفقارعلی شاہ کی عدالت میں 2015ء میں ایکسائیزاینڈٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بین الصوبائی سنگم ڈیرہ موڑپر تلاشی کے دئوران پشاورکے مکین اسراج احمد پٹھان کوحراست میں لیکرقبضے سے 65کلوگرام چرس برآمد کی تھی جسکاجرم ثابت ہونے پرعمرقیداور01لاکھ روپے جرمانہ کی سزسناکرسینٹرل جیل سکھربھیج دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں