الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن کسووال کے زیر اہتمام خدمت خلق سیمینار آج بعد نماز جمعہ تین بجے جامع مسجد احسان اہلحدیث میں منعقد ہوگا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 25 اپریل 2019 20:09

کسووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی،محمد اختر سردارچودھری) الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن کسووال کے زیر اہتمام خدمت خلق سیمینار آج بعد نماز جمعہ تین بجے جامع مسجد احسان اہلحدیث میں منعقد ہوگا جس میںملک بھر سے شریک ہونے والے نامور علمائے کرام خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

کسوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں