آملہ پاکستان سمیت دنیامیں پایاجانے والا کثیر المقاصد پھل ہے‘طبی ماہرین

بدھ 18 جولائی 2018 10:50

قصور۔ 18 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) طبی ماہرین نے بتایاہے کہ آملہ پاکستان سمیت دنیامیں پایاجانے والا کثیر المقاصد پھل ہے‘آملہ کے غذائی اجزاء میں سب سے زیادہ اہمیت وٹامن سی کو حاصل ہے اس کا ترش ذائقہ بھی وٹامن سی کیوجہ سے ہی ہوتاہے ‘آملہ میں پائے جانے والے وٹامن سی کی مقدار مالٹے کی نسبت 20گنا زیادہ ہوتی ہے‘وٹامن سی ہمارے جسم کے میٹابولزم میں اہم کردار اداکرنے کے ساتھ یہ ٹاکسن اور زہریلے مادوں کو بھی تلف کرتاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں