کاشتکاروں کو دھان کے ضرررساں کیڑوںکے فوری انسداد کی ہدایت

پیر 23 جولائی 2018 13:58

قصور۔23جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) دھان کے تنے کی سنڈیاں‘ پتہ لپیٹ سنڈی‘ سفید پشت والا تیلا اور گراس ہاپردھان کی فصل کیلئے خطرہ بن گئے ہیں لہذا کاشتکاروں کو دھان کے ضرررساں کیڑوں‘ بیماریوں کے فوری انسداد کی ہدایت کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین زراعت نے بتایا کہ دھان کی فصل پر بہت سے کیڑے حملہ آور ہوتے ہیں جن میں سب سے زیادہ نقصان دہ کیڑے دھان کے تنے کی سنڈیاں ‘ پتہ لپیٹ سنڈی‘ سفید پشت والا تیلااور گراس ہاپرہیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں