کاشتکارجون کے آخرتک کمادکی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں،ترجمان محکمہ زراعت

منگل 25 جون 2019 13:46

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) ترجمان محکمہ زراعت نے کمادکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ جون کے آخرتک کمادکی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں تاکہ فصل کی بڑھوتری کا عمل بہتر طریقے سے جاری رہے۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایا کہ ماہ جون کے دوران موسم گرما کی شدت کے باعث کماد کی فصل کو پانی کی اشدضرورت ہوتی ہے ‘جون کے مہینے کے دوران کمادکی فصل کو 10 سے 12 روزکے وقفہ کے دوران ضرورت کے مطابق پانی دیاجائے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں