دھان کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے بچانے کیلئے بروقت اقدامات کرنے کی ہدایت
جمعرات 23 ستمبر 2021 14:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حملہ آور کیڑوں میں سب سے زیادہ نقصان دہ کیڑے تنے کی سنڈی، پتہ لپیٹ سنڈی، ٹوکا اور سفید پشت والا تیلہ ہیں ،تنے کی سنڈی زیادہ تر باسمتی اقسام پر حملہ آور ہوتی ہے جبکہ پتہ لپیٹ سنڈی اری اور باسمتی دونوں اقسام پر یکساں حملہ آورہو تی ہیں نیز سفید پشت والا تیلہ عموماً اری اقسام پر زیادہ حملہ آور ہوتاہے اسی طرح ٹوکا (گراس ہاپر)دھان کی پنیری اور فصل دونوں کو نقصان پہنچاتاہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کیڑوں کے انسداد کے لئے کھیتوں کے اندر اوراطراف میں اگی ہوئی جڑی بوٹیوں اور ان کیڑوں کو دستی جالوں سے پکڑ کر تلف کریں۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکار پتوں پر انڈوں کی ڈھیریوں کو تلف کردیں اور رات کو روشنی کے پھندے لگائیں کیونکہ روشنی کے پھندے ان کیڑوں کے پروانوں کو تلف کرنے کا ایک موثر طریقہ ہے۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے ،ماہر زراعت
ممکنہ سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
گندم کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کے لئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت
”ستھرا پنجاب“ پروگرام پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،حاجی نعیم صفدر انصاری
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام ..
روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی، ڈپٹی کمشنرقصور کاہوٹلز اور تندوروں کا اچانک دورہ
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری کردئیے
-
پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
-
حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی سیکٹر کو مزید ترقی ملے گی ،پاکستان عالمی سطح پر آئی ٹی کے شعبے میں لیڈر بننے جا رہا ہے،شیزا فاطمہ خواجہ
-
100 گرام روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر
-
علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی شراب اور اسلحہ کیس کی سماعت 19اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج اور شور شرابا
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی