اشیاء کی کوالٹی پر کسی قسم کا کمپرومائزنہ کیاجائے گا‘پنجاب فوڈ اتھارٹی

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 13:46

اشیاء کی کوالٹی پر کسی قسم کا کمپرومائزنہ کیاجائے گا‘پنجاب فوڈ اتھارٹی
قصور۔7 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2017ء)تمام دکاندارجلدازجلدفوڈلائسنس بنوائیں ‘اشیاء کی کوالٹی پر کسی قسم کا کمپرومائزنہ کیاجائے گا‘پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کوٹ رادھاکشن کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنے دورہ کے دوران مختلف ہوٹلزودکانوں کو بھی چیک کیا اور تنبیہ کی کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی جلدہی دوبارہ دورہ کرے گی اور نان لائسنس ہولڈر‘ غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں