ہزارروپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی2 جنوری کو ہوگی

جمعہ 29 دسمبر 2017 12:39

قصور۔29 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2017ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام15ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی2 جنوری2018ء کو مظفرآباد میں ہوگی، قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑروپے کاایک انعام‘دوسرا انعام 1کروڑروپے کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعام 18500روپے کے 1696انعامات ہوںگے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں