0750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جنوری کو ہوگی

منگل 9 جنوری 2018 12:00

قصور۔9 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2018ء) 750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جنوری2018ء کو لاہورمیں منعقد ہوگی، اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک‘دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300 روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں