15فروری تک کھیتوں میں مرچ کی نرسری پر منتقلی کاعمل مکمل کریں،محکمہ زراعت

پیر 5 فروری 2018 17:18

قصور۔5 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2018ء)محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکارپنجاب کے وسطی علاقوں میں کہراور دھندکا اثرختم ہونے پر15فروری تک کھیتوں میں مرچ کی نرسری پر منتقلی کاعمل مکمل کریں‘سرخ مرچ کی کاشت کے لئے بہاولپور‘رحیم یارخان‘بہاولنگر‘اوکاڑہ اورٹوبہ ٹیک سنگھ اور سبزمرچ کے لئے قصور‘گوجرانوالہ‘چنیوٹ اورشیخوپورہ کے اضلاع زیادہ موزوں ہیں‘نرسری کی منتقلی سے پہلے زمین وتر آنے پر 2سی3ہل جمعہ سہاگہ چلاکرزمین کو اچھی طرح نرم اور بھربھراکرلیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں