قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 17دسمبرکو حیدرآبادمیں ہوگی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:41

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 17دسمبرکو حیدرآبادمیں ہوگی جو رواں سال کی 32ویں اور مجموعی طورپر 68ویں قرعہ اندازی ہے۔

(جاری ہے)

قومی بچت سکیم قصورکے ترجمان نے ’’اے پی پی‘‘ کوبتایاکہ اس قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک‘ دوسرا انعام2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ اور تیسرا انعام 1250روپے مالیت کے 2394انعامات ہیں جو کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں