قصور میں حالات پر قابو پانے کیلئے رینجرز طلب

بدھ 10 جنوری 2018 16:23

قصور میں حالات پر قابو پانے کیلئے رینجرز طلب
لاہور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2018ء) ننھی زینت کے ساتھ زیادتی اور قتل کے نتیجے میں قصور میں شہریوں نے زبردست حتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

قصور میں حالات پر قابو پانے کیلئے رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا ہےکہ شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے رینجرز کو طلب کیا گیا ہے

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں