2 سال قبل قصور میں ہی 280 بچوں کیساتھ زیادتی کیے جانے کے کیس میں ملوث مجرم کو تاحال سزا نہ دی جا سکی

muhammad ali محمد علی بدھ 10 جنوری 2018 22:21

2 سال قبل قصور میں ہی 280 بچوں کیساتھ زیادتی کیے جانے کے کیس میں ملوث مجرم کو تاحال سزا نہ دی جا سکی
قصور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2018ء) 2 سال قبل قصور میں ہی 280 بچوں کیساتھ زیادتی کیے جانے کے کیس میں ملوث مجرم کو تاحال سزا نہ دی جا سکی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصور میں معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے کے واقعے کے بعد اب 2 سال قبل قصور میں ہی 280 بچوں کیساتھ زیادتی کیے جانے کے کیس کے حوالے سے افسوسناک انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ سال قبل قصور میں ہی 280 بچوں کیساتھ زیادتی کیے جانے کے کیس میں ملوث مجرم کو تاحال سزا نہ دی جا سکی۔ بلکہ اس کیس میں ملوث کئی گرفتار مجرم  رہا کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ جیل میں موجود باقی مجرمان پر بھی تاحال جرم ثابت نہیں کیا جا سکا۔ اس لیے جلد ان کی رہائی کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں