قصور میں مبینہ اغواکار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 15 جنوری 2018 14:55

قصور میں مبینہ اغواکار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
قصور(اردو پوائنٹ تازہ اخبار۔ 15 جنوری 2018)قصور میں کمسن بچی کو اغوا کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا لیکن اغوا کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔تفصیلات کے مطابق قصور کے شہر کھڈیاں کے علاقے میں اغوا کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔

(جاری ہے)

شہریوں نے مبینہ اغواکار کے سر اور مونچھو کے ں بال مونڈ دئیے۔شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ شخص 9 سالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔تو اس کو پکڑ لیا گیا۔مبینہ اغواکار کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس پہلے بھی زینب کے واقعے سے متعلق قصور کے شہریوں میں شدید غم وغضہ پایا جاتا ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں