زینب قتل کیس کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے مزید اہم گرفتاریوں کا دعوی

muhammad ali محمد علی منگل 16 جنوری 2018 21:49

زینب قتل کیس کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے مزید اہم گرفتاریوں کا دعوی
قصور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 جنوری 2018ء) زینب قتل کیس کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے اہم گرفتاریوں کا دعوی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت کا دعوی کیا ہے۔

(جاری ہے)

قصور پولیس کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ زینب کے قاتل کیس تلاش کے دوران مزید اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ گرفتار افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ جبکہ گرفتار افراد کا جھوٹ پکڑنے والی مشین پر بھی ٹیسٹ کیا جائے۔ واضح رہے کہ اب تک قصور پولیس متعدد مرتبہ زینب کے قاتل کو گرفتار کرنے کا دعوی کر چکی ہے۔ تاہم اب تک اصل قاتل کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں