قصور،قاتل عمران کی گرفتاری پر شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے

بدھ 24 جنوری 2018 12:35

قصور،قاتل عمران کی گرفتاری پر شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے
قصور۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی پریس کانفرنس میں سیریل قاتل عمران کی گرفتاری اوراعتراف جرم کرنے کے بعدمساجداور گھروں میں اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے۔

(جاری ہے)

اوراللہ تعالیٰ سے دعائیں کی گئیں کہ قصورشہرمیں امن رہے ‘لوگ اپنے اپنے کام کاج میں اطمینان سے مصروف رہیںاور تعلیمی اداروں کے بچے اوربچیاں خوف و ہراس کے بغیر اپنی تعلیم کو جاری رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں