زینب سمیت معصوم بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دینے والا درندہ کن معتبر ہستیوں کے ناموں کا ذکر کر رہا ہے,نقابت کی ویڈیو سامنے آ گئی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 24 جنوری 2018 21:27

زینب سمیت معصوم بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دینے والا درندہ کن معتبر ہستیوں کے ناموں کا ذکر کر رہا ہے,نقابت کی ویڈیو سامنے آ گئی
قصور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 جنوری 2018ء):زینب سمیت معصوم بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دینے والے درندے کی نقابت کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آ گئی۔ڈھٹائی سے معتبر اور مقدس ہستیوں کے نام کا ذکر کر رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق زینب سمیت 8 بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندے عمران کو کل گرفتار کیا گیا تو اس کے بعد اس کے بارے میں حیران کر دینے والے انکشافات بھی سامنے آئے۔

(جاری ہے)

ملزم کے بارے میں انکشاف ہوا کہ وہ محفلوں میں نعتیں بھی پڑھتا تھا اور نقابت کے فرائض بھی سر انجام دیتا تھا ۔اس حوالے سے اسکے وزیٹنگ کارڈ کی تصاویر بھی کافی وائرل ہوئیں جس میں اسکے تعارف کو بڑے معتبر انداز میں پیش کیا گیا۔جس پر یہ جملہ بھی تحریر تھا کہ محافل میں نقابت کروانے کے لیے فی سبیل اللہ رابطہ کیا جائے۔اب زینب سمیت معصوم بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دینے والے درندے کی نقابت کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آ گئی۔ڈھٹائی سے معتبر اور مقدس ہستیوں کے نام کا ذکر کر رہا ہے۔ویڈیو دیکھیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں