قصور، باغبان اپنے باغات میں کسان دوست کیڑے چھوڑ کر تیلے پرقابوپاسکتے ہیں، محکمہ زراعت

پیر 17 جون 2019 16:10

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ باغبان اپنے باغات میں کسان دوست کیڑے چھوڑ کر تیلے پرقابوپاسکتے ہیں نیز باغات کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے مناسب انتظامات کرکے بھی کیڑے مکوڑوں پر قابو پانے سمیت فصل کو ہرقسم کے نقصانات سے بچایاجاسکتاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ آم کے باغات پر اندھا دھند زہریلی ادویات کے سپرے کی بجائے بائیولوجیکل کنٹرول کا طریقہ اپنا کر موثر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں