قصور،2سگی بہنیں کرنٹ لگنے سے جاں بحق

اتوار ستمبر 17:35

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) ہلہ روڈپتوکی میں 2سگی بہنیں کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ہلہ روڈکے رہائشی عباس کی 2معصوم بیٹیاں 5سالہ مدیحہ اور 3سالہ فریحہ گھر میں کھیل رہی تھیں کہ گھرمیں موجود واٹر پمپ کو کھیلتے ہوئے چھونے سے اچانک کرنٹ لگنے کے باعث دونوں سگی بہنیں موقع پرہی دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :

قصور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments