قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے الہ آباد میں قتل کی لرزاخیز واردات 5 افراد قتل

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 23 ستمبر 2020 13:19

قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے الہ آباد میں قتل کی لرزاخیز واردات 5 افراد قتل
چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2020ء) قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے الہ آباد میں قتل کی لرزاخیز واردات 5 افراد قتل تفصیلات کے مطابق تھانہ الہ آباد کی حدود ارزانی پور میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی

مارنے والےآپس میں چچا زاد ہیں قتل ہونے والے 5 افراد میں 1 باپ 4 بیٹے ہیں ملزم قتل کرنےکے بعد موقع واردات سےفرار ہوگئےپولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع مرنے والوں کے شناخت کلیم ولدمحمد امین عمر 26 سال ندیم ولد محمد امین عمر30سالزاہد ولد محمد امین عمر20سال شاہد ولد محمدامین عمر 18سال اور والد محمد امین ولد رمضان عمر 50سال ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں