غلطی سے سرحد پار کرنے والا پاکستانی بھارت میں گرفتار
گرفتار کئے جانے والے شخص کا نام مشتاق بتایا جا رہا ہے ،مذکورہ شخص کا ذہنی توازن بھی درست نہیں، ذرائع
بدھ 21 اکتوبر 2020 16:09
(جاری ہے)
مشتاق قصور کے قریب حسینی والا کے مقام پر بھارتی سرحد عبور کر کے دو سو میٹر دور بھارتی علاقے میں چلا گیا تھا جہاں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بجائے بھارتی فوج نے اسے للکارا لیکن مشتاق کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ وہ بھارتی علاقے میں پہنچ چکا تھا۔
اس کی تلاشی کے دوران اس کی جیب سے پانچ ہزار پانچ سو پاکستانی روپے برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ۔مشتاق پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ بھارتی علاقے میں لگائی گئی باڑ کے اندر سے ہوتا ہوا فیروز پور کی طرف جانے کی کوشش کر رہا تھا۔فوج نے ابتدائی تفتیش کے بعد اسے فیروزپور پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ اس کے بارے میں پاکستانی حکام کو بھی مطلع کر دیا گیا ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام ..
روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی، ڈپٹی کمشنرقصور کاہوٹلز اور تندوروں کا اچانک دورہ
کم آبپاش والے علاقے میں بیرکو آسانی سے کاشت کیاجاسکتاہے،ماہرین زراعت
قصور ،پولیس کی کارروائی،15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد ،ملزم کو گرفتار کرلیا
قصور،پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
قصور ،لڑکی کے اغواء کاروں کو اہل علاقہ نے دبوچ کر پولیس کے حوالے کردیا
قصور ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 20سالہ نوجوان کو کر قتل کردیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم