قصور،نامعلوم شخص کی نعش برآمد کرلی گئی

اتوار 16 مئی 2021 19:25

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2021ء) قصور کے نواح پتوکی سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

بلدیہ چوک پتوکی سے ایک تیس ،پینتیس سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے پولیس کے مطابق ملنے والی نعش کسی نشئی کی معلوم ہوتی ہے جو بروقت نشہ نہ ملنے کی صورت میں دم توڑ گیا، پولیس تھانہ پتوکی نعش کو قبضہ میں لے کر مصروف کارروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں