بہت برداشت ہو گئی ، اب جنگ چھڑتی ہے تو چھڑ جائے ، بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کاوقت آگیا ‘ محمود الرشید
عالمی سطح پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے فوری وزیر خارجہ مقرر کیا جائے ، حکومت فوری طور پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرے
جمعرات 24 نومبر 2016 18:26
(جاری ہے)
حکمران آخر کس مرض کی دوا ہیں،بھارت کوپوری دنیا میں بے نقاب کیا جانا چاہیے۔
بھارت لائن آف کنٹرول پر جو جارحیت کر رہا ہے اس کے خلا ف قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے اور اسے منظور کروا کے رہیں گے، سینکڑوں معصوم شہری ، درجنوں فوجی شہید ہوچکے ہیں لیکن حکومت مذمتی بیانات کے علاوہ کچھ بھی نہیں کر رہی ۔ انہوں نے کہا کہ آخر حکومت مودی اور کلبھوشن کانام کیوں نہیںلیتی حکومت کو فوری طور پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنا چاہیے ، ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر وزیر خارجہ کا تقرر کیا جائے تاکہ عالمی سطح پر بھارت کے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی جا سکے۔ محمود الرشید نے کہا کہ بھارت سرعام انسانی حقوق کی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے،جنگ عظیم میں بھی ایمبولینس پر حملہ نہیں کیا گیا لیکن بھارت نے کیاہے۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام ..
روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی، ڈپٹی کمشنرقصور کاہوٹلز اور تندوروں کا اچانک دورہ
کم آبپاش والے علاقے میں بیرکو آسانی سے کاشت کیاجاسکتاہے،ماہرین زراعت
قصور ،پولیس کی کارروائی،15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد ،ملزم کو گرفتار کرلیا
قصور،پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
قصور ،لڑکی کے اغواء کاروں کو اہل علاقہ نے دبوچ کر پولیس کے حوالے کردیا
قصور ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 20سالہ نوجوان کو کر قتل کردیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم