گھریلو جھگڑے پرایک شخص نے خودکشی کر لی

جمعہ 22 مئی 2020 16:19

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) قصور کے نواح میں ایک شخص نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کیمطابق کھارا گائوںقصور میں گھریلو جھگڑے پر 30سالہ غلام نبی نامی شخص نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ صدرقصورنے ضابطہ کی کارروائی مکمل کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں