ڈپٹی کمشنرعمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ ‘پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر کا الہ آباد ‘پرانی منڈی پتوکی اور پھولنگر سستے رمضان بازار وں کا بھی دورہ ‘تمام اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لیا ‘رمضان بازاروں میں ناجائز منافع خوری اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت کی ہرگز اجازت نہ دی جائیگی ‘ڈپٹی کمشنر عمارہ خان
پیر 29 مئی 2017 16:25
(جاری ہے)
انہوں نے منڈی میں سٹاف کی حاضری ، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کو بھی چیک کیا ۔
علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے الہ آباد ‘پرانی منڈی پتوکی اور پھولنگر سستے رمضان بازار وں کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر تمام اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے لگائے گئے سستے رمضان بازاروں میں عوام کو ناصرف مختلف اشیائے خوردونوش پر خصوصی سبسڈی دی جارہی ہے بلکہ ان اشیاء کی کوالٹی کو بھی مسلسل یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ضلع بھر میں قائم تمام سستے رمضان بازاروں پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس و دیگر افسران ڈیوٹی دے رہے ہیں جو اشیائے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ سستے رمضان بازاروں میںصفائی ستھرائی ، سیکورٹی اور بزرگ مرد و خواتین کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ ناجائز منافع خوری اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت کی ہرگز اجازت نہ دی جائیگی اور ایسا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت