قصور میں چوکیدار قتل،پولیس مصروف تفتیش

اتوار 11 جون 2017 12:20

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2017ء) تھانہ راجہ جنگ کے علاقہ میں چوکیدار قتل۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ راجہ جنگ کے علاقہ میں ڈیوٹی پر معمور چوکیدار کو نامعلوم افراد نے اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس تھانہ راجہ جنگ مصروف تفتیش ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں