خاتون سمیت 2 منشیات فروش گرفتار

بدھ 14 جون 2017 10:50

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) خاتون سمیت 2 منشیات فروش گرفتار‘ سوا کلوسے زائد چرس اور شراب برآمد‘ پولیس تھانہ سٹی بھائی پھیرونے مخبرکی اطلاع پر چھاپہ مارکر ویٹرنری ہسپتال کے قریب چرس فروخت کرنیوالی خاتون منشیات فروش یاسمین بی بی کو حراست میں لیکر 1320گرام چرس‘ وٹک کی رقم 7100روپے برآمد کرلی جبکہ بائی پاس سے مدینہ کالونی کے رہائشی اشرف خان کو گرفتار کرکی20لیٹرشراب برآمد کرلی اور دونوں کی خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں