قصور ،نہر سے ایک 36سالہ خاتون کی نعش برآمد کرلی گئی

منگل 8 اگست 2017 19:22

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2017ء) واں آدھن بی ایس لنک نہر سے ایک 36سالہ خاتون کی نعش برآمد ۔

(جاری ہے)

پویس تھانہ صد رپتوکی کو اطلاع ملی کہ بی ایس لنک نہر کنارے ایک عورت کی نعش موجود ہے جسپر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے پتوکی ہسپتال میں بھیج دیا ہے، پولیس کے مطابق ملنے والی نعش کی شناخت تاحال نہیں ہوئی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں