قصور، نواحی علاقہ میں بیوی نے باپ کے ساتھ مل کر خاوند کو زہر دیکر قتل کر دیا

جمعرات 10 اگست 2017 20:44

قصور، نواحی علاقہ میں بیوی نے باپ کے ساتھ مل کر خاوند کو زہر دیکر قتل کر دیا
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2017ء) نواحی علاقہ ٹھنگ شاہ میں بیوی نے اپنے باپ کے ساتھ مل کر خاوند کو زہر دیکر قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

ڈھنگ شاہ کے رہائشی شوکت علی نے پولیس تھانہ کھڈیاں خاص میں درخواست دی ہے کہ میرے بھائی طارق کو اسکی بیوی خالدہ بی بی اور اسکے سسر اقبال عرف بالی نے کھانے میں زہر دیکر دے دیا ہے جس سے اسکی حالت خراب ہو گئی جسپر اسے علاج کے لئے لاہور جنرل ہسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور ہلاک ہو گیا ہے ۔ پولیس مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں