قصور، 13سالہ لڑکے نے والدکی ڈنٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی

پیر 2 اکتوبر 2017 18:49

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2017ء)سرحدی گاوں بیدیاں میں 13سالہ لڑکے نے والدکی ڈنٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

13سالہ یاسر کی اپنے باپ صوبے خاں سے لڑائی ہوئی تو صوبے خاں نے اسے ڈنٹ پلادی جس پر یاس دلبرداشتہ ہو گیا اور گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ضابط کی کاروائی مکمل کر کے میت کو تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے کر دیا ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں