قصور، لیسکو ملازمین کی ترقی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 12:35

قصور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) ایس ای سرکل لیسکو قصور نذیراحمدخاں لودھی نی96اسسٹنٹ لائن مین‘ بل ڈسٹری بیوٹرزکوترقی دیکر ان کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ایس ای سرکل نذیراحمدلودھی نے ڈپٹی مینجر ٹیکنیکل اور ایکسین سٹی جمشیدزمان‘ اسسٹنٹ مینجرایڈمن محمدآفتاب پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جس پرایس ای سرکل قصور اورمشتمل کمیٹی نے 96اسسٹنٹ لائن مین‘ بل ڈسٹری بیوٹرزکو ترقی دیکر ان کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں