62سالہ شخص نے چھری کے وارسے خودکشی کر لی

منگل 7 نومبر 2017 21:44

قصور۔7 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2017ء)کوٹ بسمہ اللہ میں 62سالہ شخص نے خود پرچھری کے وار کر کے خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کیمطابق کوٹ بسمہ اللہ کے رہائشی 62 سالہ محمد طفیل کا ذہینی توازن خراب بتایا جا رہا ہے کہ اس نے خود کو چھری بار بار مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، پولیس تھانہ کنگن پور نے ضابطہ کی کاروائی مکمل کرلی ہے ۔ lh/aht/msc2105

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں