نامعلوم ڈاکوئوں نے کار سوار فیملی کولوٹ لیا

منگل 7 نومبر 2017 21:44

قصور۔7 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2017ء) دھوڑ کوٹ پتوکی کے قریب ڈاکوئوں نے کار سوار فیملی کولوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق دھوٹ کوٹ پتوکی کا رہائشی نبی شیر لاہور سے کار پر فیملی کیساتھ آرہا تھاکہ جب وہ اپنے گھر کے قریب پہنچا تو تین ڈاکوئوں نے اسے روک کر اس سے دس ہزار کی نقدی اور ایک تولہ طلائی زیور لوٹ لیا اور فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ سٹی پتوکی مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں