قصور، موٹرسائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا کر جاں بحق

جمعرات 23 نومبر 2017 20:25

قصور۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) قصور میںبھوپے وال کے قریب 40سالہ موٹرسائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چالیس سالہ محمد بوٹا موٹرسائیکل پر اپنے گائوں واپس آرہا تھا کہ بھوپے وال گائوں کے قریب ہی سامنے سے آنیوالے ٹرک سے ٹکرا گیا اور ٹرک کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا ‘ پولیس تھانہ صدر پتوکی مصروف کاروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں