بلھے شاہ پیپر ملز میں ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

اتوار 3 دسمبر 2017 14:41

قصور۔3دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2017ء) قصورکی بلھے شاہ پیپرز ملز میں ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کا رہائشی ٹریکڑ ڈرائیور ندیم بلھے شاہ پیپرز ملزمیں موجود تھا کہ اعجاز نامی ڈرائیور اپنی ٹریکٹر ٹرالی بیک کر ہا تھا کہ ندیم اس کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس تھانہ تھہ شیخم مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں