قصور،نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاںبحق

جمعرات 7 دسمبر 2017 22:14

قصور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء)دین پور ڈوبہ کے قریب نوجوان ٹرین کی زد میں آکر کچل کر جاںبحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق25سالہ نوجوان محمد طارق ریلوے لائن کراس کر رہا تھا کہ لاہور سے کراچی آتی ہوئی تیز گام کی زد میں آکر کچلا گیا اور زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں