قصور لو ھگڑ جھگیاں میں واپڈا نے پول لگانے پر گائوں کی بجلی منقطع کردی

پیر 8 جنوری 2018 21:50

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جنوری2018ء) قصور لو ھگڑ جھگیاں میں واپڈا نے پول لگانے پر گائوں کی بجلی منقطع کردی گائوں کے لوگوں نے ٹیوب ویل کے کنیکشن کرلیا دیہاتوں کے لو گ پریشان پانی بھی ختم ایکسین رورل کو درخواست دینے کے باوجود مسئلہ کا حل نہ ہوسکا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گاوں میں نئے پول اور ٹرانسفارمرلگانے کا سامان گائوں میں بھیج دیا اور نئے ساما ن کو لگانے سے پہلے ہی کنیکشن کاٹ دیا جس پر گاوں کے لوگوں نے سراپااحتجاج بن گئے ان کاکہناہے کہ جوواپڈانے پول اور دیگر ساما ن لگانا ہے اس کو جلدی مکمل کیا جائے تاکہ گائوں کی بجلی بحال ہوسکئے ایکسین رورل نے موقف دیتے ہوئے بتایا کہ ساما ن بھیجاگیا ہے لاہور سے لیبرآئے گئی جلدی کام شروع ہوجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں