قصور میں 8سالہ بچی کو بد اخلاقی کر کے قتل کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا گیا

بدھ 10 جنوری 2018 21:20

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2018ء) قصور میں 8سالہ بچی کو بد اخلاقی کر کے قتل کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا گیا۔میڈ یارپورٹس کے مطابق بچی کے بے ہیمانہ قتل پر عوام اور رہنمائوں کی جانب سے شدید احتجاج اور مذمت سامنے آنے کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی ہے اور انہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی ہے جس میں ملزم بچی کو لے کر جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے شدید دبائو کے بعد ملزم کا خاکہ بھی جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں