قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7سالہ بچی زینب کی تدفین کر دی گئی

بدھ 10 جنوری 2018 22:51

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2018ء) قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7سالہ بچی زینب کی تدفین کر دی گئی ۔بدھ کو قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانیو الی کم سن بچی زینب کی تدفین کردی گئی ۔

(جاری ہے)

سات سالہ زینب کو چار روز پہلے اغوا کیا گیا تھا جس کے بعد ملزم نے اسے قتل کر کے لاش کچرے کے ڈھیر میں پھینک دی ۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں