ثاقب منظور ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن راجہ جنگ تعینات

جمعہ 12 جنوری 2018 12:06

ْقصور۔12جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن شہبازاحمدخاں معطل‘ثاقب منظور ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن راجہ جنگ تعینات، تفصیلات کے مطابق قصورکے نواح راجہ جنگ میں ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن راجہ جنگ شہبازاحمدخاںکو لائن لاسز کو کنٹرول نہ کرنے اور اووربلنگ کے باعث معطل کر دیا گیاہے جبکہ ثاقب منظورکو نیا ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن راجہ جنگ تعینات کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں