قصورمیں رینجرزاور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ‘ ٹریفک رواں دواں ، حالات میں بہتری

جمعہ 12 جنوری 2018 18:03

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) قصورمیں رینجرزاور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ‘اندرون و بیرون شہر ٹریفک رواں دواں ‘شہرکے حالات بہتر ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصور میں تاجر برادری نے مارکیٹیں کھول دی ہیں، فیروز پور روڈ لاہوراور بائی پاس روڈقصور پر ٹریفک رواں دواں ہے اور ڈی ایچ کیوہسپتال قصورمیں بھی ڈاکٹر ز‘پیرامیڈیکل سٹاف اورعملہ اپنے فرائض سرانجام دے رہاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں