نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر معمر خاتون کو قتل کر دیا

جمعہ 12 جنوری 2018 18:03

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) چھانگامانگاکے نواحی گائوں میں نامعلوم افراد نے گھرمیںگھس کر65سالہ خاتون کو ابدی نیندسلادیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چھانگامانگا کے نواحی گائوں چک نمبر31ہنجروال میں نامعلوم افراد نے گھرمیں سوئی ہوئی 65سالہ خاتون عنایت بی بی کو تیزدھارآلے سے قتل کردیا‘پولیس تھانہ چھانگامانگا مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں