ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن قصورکے انتخابات ملتوی

جمعہ 12 جنوری 2018 18:03

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن قصورکے انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصوربار ایسوسی ایشن کے ذرائع نے’’اے پی پی‘‘ کو بتایاہے کہ گزشتہ چند دن سے کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قصوربارایسوسی ایشن کے انتخابات جو13جنوری کو ہونا تھے ‘ملتوی کردیئے گئے ہیںاب20جنوری کو قصوربارایسوسی ایشن کے انتخابات ہوں گے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں