سانحہ قصور کو چھ دن ہوگئے، قاتل ابھی تک نہ پکڑا جاسکا

قصور میں زینب کو انصاف دو کے بینرز آویزاں

اتوار 14 جنوری 2018 15:52

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2018ء) سانحہ قصور کو چھ دن ہوگئے، قاتل ابھی تک نہ پکڑا جاسکا، ،ْ شہر میں جگہ جگہ ’’زینب کو انصاف دو ‘‘کے بینرز آویزاں کر دیئے گئے، معاملے پر بنائی گئی جے آئی ٹی بھی شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہے تاہم کوئی کامیابی نہ مل سکی۔

(جاری ہے)

زینب کو انصاف دو، قصور شہر کے مختلف مقامات پر بینرز لگ لگے

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں