قصور،چور دودوکانو ں کے تالے توڑ کر85ہزار نقدی اور سامان لے کر فرار

بدھ 24 جنوری 2018 22:20

قصور۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) قصورکے نواحی علاقہ شام کوٹ نو میں چوردو دوکانوں کے تالے توڑ کر نقدی اور دیگر سامان لے گئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ رات نا معلوم چور آئے اور شام کوٹ نو میں رفیق کی کریانہ کی دوکان کے تالے توڑ کردوکان سی55ہزار کی نقدی اور دیگر سامان لے گئے جبکہ اس سے تھوڑی دو ر واقع کریانہ ہی کی عاشق کی دوکان کے تولے توڑ کر30ہزار کی رقم اور سامان لے گئے ۔ پولیس تھانہ کنگن پور مصروف کاروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں