پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ سکو ل وکالجزمیں 75 فیصد سے کم حاضریوالے طلبہ کا داخلہ روک لیاجائے گا

پیر 29 جنوری 2018 10:50

قصور۔29جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2018ء) پنجاب حکومت نے صوبہ بھرکے سرکاری سکولوں اورکالجزمیں معیاری تعلیم کو یقینی بنانے کیلئے 75فیصد حاضری کی شرط عائد کردی۔

(جاری ہے)

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا داخلہ بھجوانے کیلئے سکول سربراہان کو سرٹیفکیٹ دیناہوگا‘75فیصد سے کم حاضری کی صورت میں طلبہ کا داخلہ روک لیاجائے گا‘ قانون سرکاری و پرائیویٹ دونوں سکولوں پر لاگو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں