قصور،ہمارا مشن صحافیوں کی فلاح و بہود اور حقوق کی پاسداری ہے،سینئرصحافی ملک سہیل احمد

ہمیں اپنی ذامہ داریاں نبھاتے وقت اس کے تقدس کو پامال نہیں کرناچاہیے،سینئرصحافی کا اظہار خیال

پیر 29 جنوری 2018 22:08

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2018ء)ہمارا مشن صحافیوں کی فلاح و بہود اور حقوق کی پاسداری ہے ان خیالات کا اظہار سینئرصحافی ملک سہیل احمد نے ایک اجلاس میں کیا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ہمیں اپنی ذامہ داریاں نبھاتے وقت اس کے تقدس کو پامال نہیں کرناچاہیے صحافی معاشرے کی برائیوں کو ختم کرنے کہلیے دن رات کوشاں ہے صحافی معاشرے کا چوتھا ستون ہے صحافی اپنی قلم سے معاشرے کی برائیوں کو ختم کرتے ہیں اور وہ کسی دباو کے بغیر لوگ کی آواز بنتا ہے اپنی قلم سے حق اور سچ لکھتا ہے سچ لکھنا کی وجہ صحافیوں کے خلاف جھوٹ مقدمات درج کیا جاتا ہے سچ لکھنا سے رک جاتا ہے صحافی اپنی جان کی نہ پراوہ کرتے ہوئے بھی پھر بھی سچ بات کے ساتھ اپنے معاشرے کی برائیوں کے لیے کوشوں ہے صحافیوں کے خلاف جھوٹ مقدمات درج کرنے بند کیا جائے نہ کیا گے پھر بھی صحافی اپنی قلم سے سچ لکھنا سے کوئی بھی طاقت نہیں رک سکتی مثبت اور آزادانہ صحافت موجودہ وقت کی اہم ضرورت بن چکی آزادی صحافت کیلئے پاکستانی صحافیوں نے طویل جدوجہد کی ملکی آن اور حقائق منظرعام لانے کیلئے صحافیوں نے جان کے نذرانے پیش کئے آزادانہ صحافت کا مطلب مادر پدر آزاد صحافت نہیں بلکہ نوجوان صحافیوں کو اپنی قومی اور ملی ذمہ داریوں کا احساس ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں