حکومت کا کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئی5 فروری کوعام تعطیل کا اعلان

ہفتہ 3 فروری 2018 13:10

قصور۔3 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2018ء)حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئی5 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کے مطابق 5 فروری (پیر) کوکشمیرڈے پر ملک بھرکے تمام سرکاری و نیم سرکاری اورنجی ادارے بند رہیں گے۔اس موقع پر سرکاری سطح پر کشمیر کے حوالے سے پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں