قصور، ٹریکٹر سوار جمپ لگنے سے ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق

جمعہ 9 فروری 2018 00:50

قصور۔8 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2018ء) کوٹ گاماں چونیاں میں ٹریکٹر سوار جمپ لگنے سے ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق ہو گیا ،تفصیل کے مطابق با بر علی ٹریکٹر پر بیٹھ کر آ رہا تھا ، جب وہ کوٹ گاماں پہنچا تو اچانک اسپیڈ بریکر آنے سے ٹریکٹر اچھلا تو بابر علی نیچے گر گیا اور موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں