پانی کے تنازعہ پر 2سگے بھائیوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیاگیا

ہفتہ 10 فروری 2018 21:34

قصور۔10 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2018ء) پانی کے تنازعہ پر رشتہ داروں نے 2سگے بھائیوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصورکے نواحی گائوں سیدپورکھڈیاں خاص میں پانی کے تنازعہ پر رشتہ داروںعابد‘ فاروق‘آصف وغیرہ نے فائرنگ کرکے 2سگے بھائیوں یسیٰن ڈوگر اور ساجد ڈوگر کو ہلاک کردیا ایک بھائی ساجدڈوگر فائرنگ کے نتیجہ میںموقع پرہی جاں بحق جبکہ دوسرا بھائی یسیٰن ڈوگر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورمیںدم توڑ گیا۔پولیس تھانہ کھڈیاں خاص نے ملزمان عابد‘فاروق ‘آصف وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں